اشاعتیں

سورت اخلاص،سورت اخلاص کی فضیلت ،سورت اخلاص کی حقیقت ،سورت اخلاص کی اہمیت لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سورت اخلاص کے پڑھنے کے اجر و ثواب

                 سورہ اخلاص کے پڑھنے کے اجر و ثواب  نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جس نے "قُل هُوَ اللّٰہ اَحَدُ" کو 10 مرتبہ پڑھا،              ۔اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک محل بنائے گا پیارے دوستوں! سورہ اخلاص وہ مبارک سورت ہے جو الحمد للہ ہر مسلمان کو یاد ہوتی ہے۔ اور اس سورہ مبارکہ کے فضائل بھی شمار ہیں اور ان کا حصول بھی اللہ پاک کی رحمت سے ہر ایک کے لیے آسان ہے۔ بس ضرورت توجہ اور اہتمام کرنے کی ہے۔ ہم یہاں سورہ اخلاص کی تلاوت کے بعض فضائل کو ذکر کرتے ہیں تاکہ اس سورہ مبارکہ کی فضیلت معلوم ہونے کے ہم کثرت کے ساتھ اس کی تلاوت کرنے والے بن جائیں۔ اور توفیق اللہ پاک ہی طرف سے ہے۔ ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے "قُل هُوَ اللّٰہ اَحَدُ" پڑھا اس نے گویا تہائی قرآن پڑھا۔ فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تین عمل ایسے ہیں کہ جن کو اگر کوئی ایمان کی حالت میں کرتا ہے تو وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے، داخل ہوجائیگا اور جس حور سے چاہے، نکا...