اشاعتیں

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی،حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے اقوال،حضرت ابوبکر صدیق لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے سبق اموز اقوال

 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سبق آموز اقوال -  بقول علامہ اقبال، سیدنا صدیق ِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ "ثانی ِ اسلام و غار و بدر و قبر" ہیں۔ یعنی وہ اسلام میں بھی ثانی یعنی دوسرے نمبر پر ہیں خلیفہِ اول سیدنا صدیق ِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ جلیل القدر صحابی ِ رسول ہیں ، جنھوں نے تاریخ ِاسلام پر ان مٹ نقوش چھوڑے۔ اسلام کے لیے ان کی خدمات تا قیامت یاد رکھی جائیں گے۔ آں حضرت ﷺ کے وصال کے بعد جس شخصیت نے صحیح طور پر امت کی رہنمائی کی اور ملت ِ اسلامیہ کو اس کٹھن وقت میں سنبھالا، وہ کوئی اور نہیں، ابوبکر صدیق ہیں۔ بقول علامہ اقبال، سیدنا صدیق ِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ "ثانی ِ اسلام و غار و بدر و قبر" ہیں۔ یعنی وہ اسلام میں بھی ثانی یعنی دوسرے نمبر پر ہیں، غار میں بھی ثانی تھے اور سب سےبڑھ کر یہ کہ آج بھی آقا علیہ السلام کے پہلو میں آرام فرما ہیں۔ قرآن نے انھیں "ثانی الثنین " کا خطاب دیا۔ آج کی اس تحریر میں ، میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کےچند اقوال تحریر کروں گا، جو کہ میں نے مختلف ویب سائٹوں اورکتابوں سے اخذ کیے ہیں۔ تاکہ شان ِ ابوبک...